Blogging

یوٹیوب کے سبسکرائبر اور واچ ٹائم خریدنا کیسا؟

دوستو آج ہم آپ کو اس بارے میں گائیڈ کریں گے کہ کیا آپ کو یوٹیوب چینل کے لیے واچ ٹائم اور سبسکرائبر خرید کر اسے مونیٹائز کرنا چاہیے یا نہیں اور اس سے کیا فائدہ اور کیا نقصان ہے جب آپ ایک نیا چینل شروع کرتے ہیں تو اس پر آپ کو ایک ہزار سبسکرائبر اور چار ہزار گھنٹے واچ ٹائم مکمل کرنا پڑتا ہے

اگر ہم چار ہزار گھنٹے کو منٹس میں کنورٹ کریں تو یہ دو لاکھ چالیس ہزار منٹ بنتے ہیں یعنی اگر ہم سادہ سادہ حساب لگائیں تو آپ کی ویڈیوز کو اگر ایک ایک منٹ تک دو لاکھ چالیس ہزار لوگ دیکھیں گے تو جاکر آپ کا واچ ٹائم مکمل ہوگا اور آپ کا چینل اس قابل ہوسکے گا کہ آپ اس سے پیسے کمائیں اور دو لاکھ چالیس ہزار ویوز لاتے لاتے آپ کو کم از کم چھ ماہ لگ جائیں گے کیونکہ ابتداء میں انسان کو موٹیویشن تو ہوتی ہے مگر جب کچھ ارننگ نا ہورہی ہو تو دل پریشان ہوجاتا ہے اور کام کرنے کو دل نہیں کرتا

یوٹیوب چینل مونیٹائز ہونے کے بعد کتنے ویوز پر کتنے پیسے دیتا ہے؟

لیکن اگر آپ یوٹیوب کا چینل مونیٹائز کروالیتے ہیں تو سوچیں وہ دو لاکھ چالیس ہزار ویوز جن پر آپ کو ایک روپہ بھی نہیں ملا بلکہ اس کے بعد پیسے بننا شروع ہوں گے انہیں دو لاکھ چالیس ہزار ویوز پر آپ کم از کم سو ڈالر تو کماہی لیں گے یہ میں کم از کم کی بات کررہا ہوں یعنی تیس ہزار روپے پاکستانییار آپ خود سوچیں کہ ایک طرف ابتداء میں آپ کی ویڈیو پر سو ویوز آرہے ہوں اور ان پر کچھ بھی نا مل رہا ہو اور دوسری طرف سو ویوز آنے پر بھی آپ کو بیس سے پچاس روپے مل جائیں یا چلو بیس ہی مل جائیں تو یہ نا ہونے سے تو بہتر ہیں نا

تو اسی لیے میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ چینل پر کام کرنے سے پہلے اسے مونیٹائز لازمی کروائیں تاکہ آپ کی ایک ویڈیو کی محنت بھی ضائع نا ہواس کے علاوہ اگر آپ چند ہزار روپے لگا کر چینل مونیٹائز کروالیتے ہیں تو کچھ عرصے میں وہ پڑا پڑا بھی مہنگا ہوجاتا ہے کیونکہ پرانے چینل کی زیادہ ویلیو ہوجاتی ہے یعنی اگر ایک مونیٹائز چینل آپ ابتداء میں آٹھ ہزار روپے میں مونیٹائز کرواتے ہیں

یوٹیوب چینل سے آنلائن بزنس

تو وہ ایک ماہ بعد پندرہ ہزار روپے میں بک جاتا ہے اور اگر آپ اسی چینل کو پن ویریفائڈ کرواکر بیچتے ہیں تو اس کا الگ ریٹ بڑھ چکا ہوتا ہے مگر وہ چینل جس پر آپ نے سو پچاس ویڈیوز اپلوڈ کردیں اور وہ مونیٹائز نہیں ہے اس پر سبسکرائبر اور واچ ٹائم نہیں آپ کی سو ویڈیوز والا چینل بھی کوئی دو چار ہزار میں نہیں لے گا جبکہ ایک طرف صرف دس ویڈیوز والا چینل ہو اور مونیٹائز ہو تو دس بارہ ہزار میں آرام سے آپ ہمارے سوشل میڈیا مارکیٹ پلیس پر بیچ سکتے ہیں

سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ آپ اپنے ایک ایک ویوز پر پیسے کما سکیں گے تو امید کرتا ہوں کہ آپ کو سمجھ آگیا ہوگا کہ چینل مونیٹائز کروانے میں کیا فائدہ ہے

سبسکرائبر واچ ٹائم خرید کر مونیٹائز کرنے کے نقصانات

اس کے نقصانات کیا ہوسکتے ہیں وہ بتاتا ہوںاگر آپ مونیٹائز کروانے کے بعد چھ ماہ تک اس پر کوئی ویڈیو اپلوڈ نہیں کریں گے تو آپ کا چینل ڈی مونیٹائز ہوجائے گااگر آپ کسی اور کی ویڈیوز ڈالنی شروع کردیں گے تو اس طرح بھی آپ کے چینل پر برا اثر پڑے گا اور آپ کا چینل بند بھی ہوسکتا ہے

لہذا اپنا کام کیجئے اور ہاں اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آپ کہاں سے اپنا یوٹیوب چینل مونیٹائز کروائیں تو ہماری تجربہ کار ٹیم کی سروسز لیجئے ہم نا صرف آپ کا چینل مونیٹائز کرکے دیتے ہیں بلکہ آپ کو مکمل طور پر چینل چلانا گرافک ڈیزائننگ اور ویڈیو ایڈیٹنگ بھی سیکھاتے ہیں ہم طرف سے پوری کوشش کرتے ہیں کہ آپ کا چینل چلے تاکہ آپ ہماری سروسز سے خوش ہوکر اپنے دوستوں کو بھی ہم سے سروسز لینے کا مشورہ دیں

ہم اس وقت یوٹیوب کے ایک ہزار سبسکرائبر تین ہزار روپے میں دے رہے ہیںواچ ٹائم پانچ ہزار روہے میںآپ ہم سے پہلے صرف ایک سو سبسکرائبر لے کر تسلی کرکے باقی کام کرواسکتے ہیںہم نے ماضی میں جتنے بھی لوگوں کو مونیٹائیزشن کی سروس دی ہے ان سے ہم نے اپنے بارے میں ریویو لیا یے کہ ہم قابل اعتماد ہیں یا نہیں الحمداللہ سینکڑوں لوگوں کے ہمارے بارے میں ریویوز بھی ہمارے فیسبک پیج پر موجود ہیں

آپ وہ ریویوز بھی پڑھ سکتے ہیں ہم اپنے فیسبک پیج کا یہاں لنک دے رہے ہیں پہلے آپ ہمارے بارے میں ریویو ضرور پڑھیں ہم سے سروس لینے کی صورت میں ہم آپ کو اپنے گروپ میں شامل کرلیتے ہیں جہاں آپ کو یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا کی سکلز کی مکمل معلومات اردو میں مہیا کی جاتی ہیں ہم سے وٹس ایپ پر جڑ جائیں تاکہ آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کی صورت میں ہم سے وٹس ایپ پر اس کے حل کے لیے مفت مشورہ کرسکیں

Whatsapp : 03203531807

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button