Blogging

یوٹیوب چینل کا مکمل کورس اردو زبان میں

یوٹیوب اوریجنل سبسکرائبر واچ ٹائم کس طرح بڑھایا جاتا ہے چینل گرو کس طرح کرسکتے ہیں اور یوٹیوب چینل بنا کر پیسے کس طرح کماتے ہیں چینل بنانے سے لے کر پیمنٹ آنے تک کی معلومات

گیم کھیلو فری میں پیسے کماو
ایڈ دیکھو پیسے کماو
اتنے پیسے انویسٹ کرو ڈبل کروالو

یہ سب آپ کو سوشل میڈیا پر نظر آتا ہوگا دراصل یہ سب عارضی طور پر پیسے پھینک کر بندوں کو گھیرتے ہیں اور بعد میں یہ ایپ اور ویبسائٹ بھاگ جاتی ہے
مگر پوری دنیا میں سب سے زیادہ کمائی دینے والی بھی ایپ ہے جو پندرہ سالوں سے کام کررہی ہے اور پاکستان میں لاکھوں لوگ اس سے کمارہے ہیں

جس کا نام ہے یوٹیوب
جی ہاں یوٹیوب وہ واحد ایپ ہے جس پر چینل بنا کر حقیقت میں لاکھوں روپے کماسکتے ہیں

مگر کیسے
اگر آپ کو چینل بنانا نہیں آتا
چینل کا ٹاپک نہیں پتا کونسا رکھیں
چینل پر چہرہ نہیں لانا چاہتے
ویڈیو ایڈیٹنگ نہیں آتی
گرافک ڈیزائننگ نہیں آتی

کچھ بھی نہیں پتا یا بہت کم معلومات ہے ٹائیٹل دینا ڈسکرپشن دینا اور ٹیگ لگانا سیکھنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کے لیے یوٹیوب کا مکمل کورس لائے ہیں
کورس دو طرح کا ہے
ایک وہ یوٹیوب کورس ہے جس میں ہم آپ کو بیس دن ٹریننگ دیں گے اور آپ کو ٹاپک بھی بتائیں گے واچ ٹائم اور سبسکرائبر مکمل کرنے بھی بتائیں گے اور لازمی طور پر آپ کی ویڈیو وائرل ہوگی اگر نا ہو تو ہم دس ہزار روپے جرمانہ دیں گے
ایک ایسا ٹاپک جس پر آپ بس ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرو گے ویوز خود بخود آجائیں گے
ایسا ٹاپک جو دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے مگر پاکستان میں اس پر کوئی کام نہیں کررہا
ایسا ٹاپک جس پر کام کرنا اگرچہ تھوڑا مشکل ہے لیکن اس پر ویوز لازمی ملتے ہیں
ہم آپ کو ناصرف مکمل طور پر گائیڈ کریں گے بلکہ جب آپ کے پہلے دس ہزار ویوز نہیں آتے آپ کے ساتھ محنت کرتے رہیں گے

یوٹیوب چینل شروع کریں

یاد رہے اس یوٹیوب چینل پر آپ کا لازمی طور پر دو ہزار روپے کا کم از کم خرچ ہوگا جس سے آپ چینل کے لیے چیزیں خریدیں گے مگر یہ چینل لازمی وائرل ہوگا آپ کے پاس موبائل کا کیمرہ اچھا ہونا چاہیے نارمل کیمرہ بھی چلے گا لیکن جتنا اچھا کیمرہ ہوگا اتنا اچھا وائرل ہوگا

یہ میرے پورے ایک ماہ کی سپیشل ریسرچ اور تقریبا ایک لاکھ روپے کے خرچ کے بعد رزلٹ ملے ہیں مجھے اب جاکر سمجھ آئی ہے کہ یوٹیوب کیسے کام کرتا ہے کیوں چینل کی ویڈیو وائرل ہوتی ہے

میرا یہ قیمتی تجربہ اگر آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ صرف 3000 روپے میں مل جائے گا

آپ سوچ رہے ہوں میں پیسے کیوں مانگ رہا ہوں تو جب آپ کی جیب سے پیسے نہیں لگیں گے تب تک آپ نہیں سیکھو گے ہمارا پورا یوٹیوب کا کورس ہمارے چینل گائیڈ می اردو پر پڑا ہے اگر فری چیزیں سیکھنی ہیں تو ادھر سے سیکھ لیں
پندرہ سے زیادہ آنلائن سکلز سیکھائی ہیں اور بیس سے زیادہ چینلز کا بتایا ہے

مگر جو میرا ذاتی قیمتی وقت اور تجربہ ہے جو بیس دن میں نے آپ کو مسلسل سیکھانا ہے اس کا تین ہزار روپے لے رہا ہوں

میرا یہ وعدہ ہے جب تک آپ کے چینل پر کم از کم دس ہزار ویوز نہیں آتے میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا
میں نے جب اپنا اس ٹاپک پر چینل شروع کیا تو تین دن میں پانچ ہزار ویوز آگئے میں سمجھا شاید یہ اتفاقا ہورہا ہے پھر میرے جو کورسز کرنے والے سٹوڈنٹس ہیں ان کو بتایا وہ بھی متجسس ہوئے انہوں نے کام شروع کیا اب ان کے بھی دو سو چار سو ہزار دو ہزار ہر ویڈیو پر ویوز آرہے ہیں

وہی ویڈیو آپ ٹک ٹاک پر لگاسکیں گے

آپ کی اپنی ویڈیو ہوگی یہ کام خواتین بھی کرسکتی ہیں

ویڈیو میں نا آپ کی آواز آئے گی نا ہی آپ کا چہرہ آئے گا اور یوٹیوب پر یہ چینل مونیٹائز بھی کنفرم ہوگا

کورس جوائن کرتے ہی آپ کو سو ایسے چینلز کی لسٹ ملے گی جو صرف دس دن سے ایک سال پرانے ہیں آپ ان کے ویوز دیکھ کر خود حیران ہوجائیں گے

میں یہ کورس اس لیے بھی کروا رہا ہوں کہ میرے ساتھ مزید لوگ اس ٹاپک پر کام کرنے والے جڑ جائیں اور زیادہ لوگ اس پر کام کرسکیں گے تو مستقبل میں ایک دوسرے کو سپورٹ کریں گے

باقی وہی آئے جو فیس دے سکتا ہے جو فری سیکھنا چاہتا ہے یوٹیوب اس کے لیے ہے میں نے خود بھی پورا مہینہ لگا کر فری سیکھا ہے ہر چیز فری یوٹیوب پر پڑی مگر ایک استاد کا ہونا بہت ضروری ہے

مجھے پتا ہے ایک ادھ بندہ ہی پیسے دے کر سیکھے گا کیونکہ تعلیم اور ہنر پر پاکستان میں سب سے کم پیسے لگائے جاتے ہیں

دو ہزار کا پیکج لگانے والے لوگ اگر ہمت باندھ لیں تو میں گارینٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں
کہ ان کو میں
گرافک ڈیزائننگ
ویڈیو ایڈیٹنگ
ایس ای او
یوٹیوب
ٹک ٹاک
کا ایک بڑا حصہ سیکھادوں گا پھر باقی ان کی محنت تک یے کہ وہ کریں گے یا نہیں

اگر آپ سیریس ہیں اپنے ساتھ اور وقت برباد نہیں کرنا چاہتے تو ابھی مجھ سے اس نمبر پر رابطہ کرکے ایزی پیسہ میں اپنی فیس جمع کروائیں
اور میں اپنے پانچ سالہ آنلائن کریئیر اور حالیہ ڈیڑھ ماہ کی تازی ریسرچ کے خزانے کو آپ کے لیے کھول دوں گا😅
رابطہ نمبر
03203531807

یاد رہے چاہے آپ جتنے مرضی غریب ہیں آپ کو پیسے بھرنے پڑیں گے کیونکہ ایک تو میری بہت مغز ماری ہوگی دوسرا تین سال سے چینل پر فری سیکھارہے ہیں لوگ سیریس نہیں ہیں
جو پیسے لگاتا ہے وہی سیریس ہے
اور ہاں میسج کرتے وقت اپنا نام اپنا شہر اور آپ کو کیا آتا ہے وہ سب میشن کریں تاکہ آپ کو آپ کے لیول پر آکر سمجھاوں
اور صرف سیریس لوگ آئیں زرا ان شاء اللہ اس بار کے تمام کورس کے رزلٹ بھی گروپ میں شیئر کریں گے کہ کونسا چینل کتنا وائرل ہوا

اور اس کے بعد جو اعتبار نہیں کرتے پہلی بار میں بعد میں کرتے ہیں ان کے لیے فیس ڈبل کردوں گا😅

یار رزلٹ دیکھنا چینل کے اپنے دس دن میں چینل کدھر پہنچے گا کنفرم گارینٹی اور ایک وقت میں دو سے تین چینل چلاو گے آپ ان شاء اللہ🥰

رابطہ کرنے کے لیے یہاں وٹس ایپ بٹن پر کلک کریں

پاکستان میں ٹک ٹاک مونیٹائز کرکے پیسے کیسے کمائیں؟
how tiktok monetization works
یوٹیوب کے سبسکرائبر اور واچ ٹائم خریدنا کیسا؟
یوٹیوب کے سبسکرائبر اور واچ ٹائم خریدنا کیسا؟

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button