Fitness Tips

پاکستان میں ٹک ٹاک مونیٹائز کرکے پیسے کیسے کمائیں؟

السلام علیکم دوستو میرا نام مجاھد ہے اور آج میں آپ کو ٹک ٹاک کی مونیٹائیزشن پالیسی کے حوالے سے تمام تر معلومات فراہم کروں گا

ٹک ٹاک مونیٹائیزیشن پالیسی کیا ہے؟
ٹک ٹاک مونیٹائز کرنے کے لیے آپ کو دس ہزار فالور اور ایک لاکھ ویوز درکار ہوتے ہیں
ٹک ٹاک پاکستان میں مونیٹائز ہوجاتا یے؟
ٹک ٹاک پاکستانی اکاونٹ پر مونیٹائز فی الحال نہیں ہورہا کیونکہ مونیٹائیزیشن صرف امریکہ اور انگلینڈ میں آن کی گئی ہے
اگر آپ یوکے یا یو ایس کا اکاونٹ بنالیتے ہیں جو کہ آرام سے بن جاتا ہے تو آپ کا اکاونٹ مونیٹائز ہوجاتا ہے
ٹک ٹاک اگر یوکے کا ہوگا تو پیمنٹ کیسے لیں گے؟
آپ کو پیمنٹ لینے کے لیے پے پال اکاونٹ کی ضرورت ہوگی اس کا سب سے آسان طریقہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کسی کا اکاونٹ یوز کرلیں یا کسی ٹرسٹڈ ادارے سے پیمنٹ نکلوانے کی سروس لے لیں
خود کا بھی پے پال بناسکتے ہیں اس کے لیے آپ کو یوکے کی سم ضرورت ہوتی ہے جو کہ تقریبا پانچ ہزار کی ملتی ہے اور یہ اس وقت لے سکتے ہیں جب آپ کی ارننگ زیادہ ہو شروع میں سم لے کر خرچہ نا کریں
ٹک ٹاک کتنے ویوز پر کتنے پیسے دیتا ہے
دیکھیں آپ سب جانتے ہیں ٹک ٹاک پر اگر معیاری کونٹنٹ ڈالا جائے تو ویوز پانی کی طرح آتے ہیں اگر آپ نیا اکاونٹ بنا کر ویڈیو اپلوڈ کریں تو تین چار سو ویوز ویسے ہی آجاتے ہیں جب آپ کوئی مونیٹائز اکاونٹ خریدتے ہیں اور اس اکاونٹ کے ٹاپک پر کام کرتے ہیں تو شروع میں تین چار ہزار ویوز آنے شروع ہوجاتے ہیں
ٹک ٹاک کے پاکستان سے آئے ہوئے ویوز اگر ایک ہزار ہوں تو اس پر صرف پانچ روپے ارننگ ہوتی ہے
یہی یوٹیوب شارٹ پر اگر ویوز آجائیں تو ان کی بھی ارننگ اتنی ہی ہوتی ہے
کیونکہ شارٹ ویڈیوز پر ارننگ ابھی کم ہے
البتہ یوٹیوب یا ٹک ٹاک پر شارٹ ویڈیوز کے ویوز ملین میں جاتے ہیں تو آپ ہر ویڈیو سے بیس ڈالر سے دو سو ڈالر تک کماسکتے ہیں

ٹک ٹاک ہزار ویوز پر کتنی ارننگ ہوتی ہے؟

لیکن شروع میں یہ ارننگ کم دیتے ہیں اور رفتہ رفتہ ہزار ویوز پر پانچ روپے کے بجائے تیس سے پچاس روپے تک ملنا شروع ہوجاتے ہیں اور اس وقت آپ کے اگر ہر ویڈیو پر بیس ہزار ویوز آرہے ہوں تو ایک منٹ کی ویڈیو پر ہزار سے تین ہزار روپے ملنا کم نہیں ہوتا ایک منٹ کی ویڈیو بنانا کونسا مشکل کام ہوتا یے ویوز پر ارننگ ابھی کم ضرور ہے مگر آہستہ آہستہ بڑھتی جائے گی

میرا بذات خود نئے اکاونٹس کو مشورہ ہوتا ہے ارننگ کو مت دیکھیں اپنے کونٹنٹ کے معیار پر فوکس کریں جب آپ کا کونٹنٹ معیاری ہوگی تو ٹک ٹاک ہو یا یوٹیوب آپ کی ویڈیوز کو خود پروموٹ کرکے ویوز دے گا اور آپ کا چینل آپ کے لیے سونے کی کان ثابت ہوگا جو آپ کو مستقبل میں مالی اور فین فالونگ کے حساب سے بے حد فائدہ دے گا
ٹک ٹاک پر کس طرح کا کونٹنٹ بنائیں

سوشل میڈیا اور نامہ اعمال

سوشل میڈیا پر آپ کی شیئر کردہ چیز سے یا تو آپ کے نامہ اعمال میں نیکی لکھی جائے گی یا گناہ لہذا سوچ سمجھ کر صرف ایسا کونٹنٹ بنائیں جسے دیکھنے والا آپ کی وجہ سے کسی برائی میں مبتلا نا ہوجائے
تخلیقی کام کریں آپ کا جو بھی پیشہ ہے اس کے سب سے مثبت اور فائدہ مند حصے جنہیں لوگ دیکھتے ہوئے بور نا ہوں اپلوڈ کریں
چند اچھے ٹاپکس جو وائرل ہوجاتے ہیں
آپ چیزوں کا ریویو کرسکتے ہیں جیسے کسی موبائل کا ریویو
اگر آپ موبائل ریپئر کرتے ہیں تو اس کی ویڈیو بناسکتے ہیں
اگر آپ لکڑی کا کام کرتے ہیں تو کام کرتے وقت ویڈیو بناسکتے ہیں
وکیل ہیں تو قانونی مشورے دے سکتے ہیں
ڈاکٹر ہیں تو اچھی صحت کے حوالے سے گفتگو کرسکتے ہیں
موٹیویشنل ویڈیوز واقعات وغیرہ
عالم دین ہیں تو مختصر اخلاقی سٹوریز بناسکتے ہیں سبق آموز واقعات بیان کرسکتے ہیں
مشہور واقعات جن کے بارے میں لوگ جاننا چاہتے ہیں وہ بیان کرسکتے ہیں
آرٹ کے سٹوڈنٹس ہیں تو چھوٹے چھوٹے سائنس پروجیکٹس بناسکتے ہیں اسی طرح ہر فیلڈ کے لوگ اپنی طرح کے مشہور پانچ چینلز کو دیکھ لیں ان کی طرح ان کے معیار کا کام شروع کردیں تو آپ جلد وائرل ہوجائیں گے
بعض لوگ صرف اس لیے کام چھوڑ دیتے ہیں کہ ان کی محنت سے بنائی گئی ویڈیوز پر ویوز کم آتے ہیں اور ارننگ بھی نہیں ہورہی ہوتی تو اس کا سب سے آسان طریقہ ہے کہ اپنا ٹک ٹاک اکاونٹ مونیٹائز کروالیں یا یوکے یو ایس کا اکاونٹ مونیٹائز لے کر اس پر کام شروع کردیں یقین کریں ہزار ویوز پر بھی آپ کو ارننگ ہوگی چاہے دس روپے ہی ہوں مگر آپ کے ویوز پر کچھ تو مل رہا ہوگا نا اور جیسے ہی وائرل ہوگا آپ کی ارننگ ہی ارننگ
ویسے آپ کی ویڈیو پر ملین ویوز آگئے کچھ نہیں بنے گا اگر مونیٹائز اکاونٹ پر ملین ویوز آئے تو تیس ڈالر یعنی دس ہزار تو بنے گا ہی نا لہذا پیسے بن ریے ہوں تو موٹیویشن آتی یے تو آپ مونیٹائز اکاونٹ لے کر محنت کریں ویسے محنت کرنے سے محنت ضائع ہورہی ہے

ایف بی آر سے ہماری رجسٹریشن

آپ کو بتاتے چلیں کہ ہم آپ کو انتہائی مناسب پرائس میں آپ کے ٹاپک کے متعلق ٹک ٹاک مونیٹائز اکاونٹ مہیا کررہے ہیں جیسے اسلامک ٹاپک والے کے لیے اسلامک مونیٹائز اکاونٹ آپ ہم سے ہی اکاونٹ کیوں خریدیں گے اعتبار کیوں کریں گے؟ تو دوستو ہم اپنے تمام کام کی اپڈیٹس لائیو گروپس میں شیئر کرتے ہیں اور جن کسٹمر سے ڈیل ہوجاتی ہے ان سے ریویو لیتے ہیں تاکہ آئندہ آنے والے لوگوں کو اعتبار کرنے میں آسانی ہو

مثلا ہم یوٹیوب چینل کے سبسکرائبر لگا کر سب کے سامنے وٹس ایپ گروپ میں لنک شیئر کردیتے ہیں کہ سب دیکھ سکیں کہ واقعی کام ہورہا ہے اسی طرح ٹک ٹاک کے لائکس ویوز فالور سب کچھ لائیو دیکھایا جارہا ہوتا ہے اور ہم نے سینکڑوں لوگوں سے فیسبک پر پوسٹ کرکے ریویو بھی لے رکھا ہے آپ وہ بھی چیک کرسکتے ہیں اس کے علاوہ آپ ہم سے رابطہ کریں ہمارے گروپ میں رہیں جب مطمئن ہوجائیں تب سروس لیں آپ چھوٹی سروس مثلا سو سبسکرائبر فالور یا لائکس لے کر ڈیمو بھی ٹیسٹ کرسکتے ہیں فیسبک پیج کا لنک دے رہا ہوں جہاں لوگوں کا ریویو موجود ہے اور ہمارا ادارہ ایف بی آر سے رجسٹر بھی ہے

بٹن پر کلک کرکے فیسبک یا وٹس ایپ پر آسکتے ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button